پاک افغان صورتحال: ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے





 راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک افغان صورتحال پر ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 4 بجے اہم پریس کانفرنس میں پاک افغان صورتحال پر بریف کریں گے۔

https://logshandgripquarterback.com/q4pdk6ej?key=6fe0fbfba4047193081803f006713318

واضح رہے کہ گزشتہ رات افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلااشتعال حملے کے خلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے، پاک افواج کے حملوں میں 133 طالبان ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے، افغان طالبان کے فوجی ہیڈکوارٹرز، ٹینک، توپ خانے اور چوکیاں تباہ کر دی گئیں۔

Post a Comment

0 Comments