اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یکم مارچ 2026 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
میں اضافے کا امکان ہے، جس کی حتمی منظوری حکومت دے گی۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافہ 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر تک ہو سکتا ہے۔
https://logshandgripquarterback.com/h11v66zjir?key=dfcf582feea9f05f023c42245338f3c0 کے مطابق موٹر سپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے، جس کے بعد نئی قیمت 263 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔ اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 282 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔
0 Comments